Web Analytics Made Easy - StatCounter

Guman Ka Mumkin NTA NET JRFگمان کا ممکن یو جی سی نیٹ جے آر ایف

650.00

گمان کا ممکن میں، این ٹی اے/ این ای ٹی/ جے آر ایف، کے نئے نصاب ٢٠١٩ کے مطابق مکمل مواد فراہم کرنے کی ادنی سی کوشش کی گئی ہے-
-یہ کوشش کہاں تک کامیاب ہو کسی ہے اس کا فیصلہ قاری کی راۓ پر منحصر ہے
-٢٠١٩ میں یو جی سی نے این ای ٹی/ جے آر ایف کے لئے اس سال دوبارہ ایک جامع نیا نصاب مرتب کیا ہے

اس نصاب کے تحت دو معروضی آبجیکٹیو پیپر دینے ہوں گے ۔ پہلا پیپر سبھی مضمون کے طلبہ و طالبات کے لیے لازمی ہے۔ اس میں کل ٥٠ پچاس سوالات ہونگے ۔ہر سوال کے لئے ٢ نمبر مقرر ہے یعنی یہ پرچہ ١٠٠ نمبر کا ہوگا۔ دوسرا پیپر (اختیاری مضمون) اُردو ادب کا ہوتا ہے جس میں ١٠٠ معروضی آبجیکٹیو سوالات حل کرنے ہوتے ہیں۔ اس میں بھی ہر سوال کے لئے ٢ دو نمبر مقرر ہے پورا پرچہ ٢٠٠ نمبر کا ہوتا ہے ۔ مکمل امتحان ٣٠٠ نمبروں پر مشتمل ہوگا۔

گمان کا ممکن اس امتحان کی تیاری کے لئے نیٹ امتحان میں شریک ہونے اور کامیابی حاصل کرنے کے لئے ایک ایک شاندار کتاب ہے۔

Tag: MWBH
Home Cart Wishlist Login
Guman Ka MumkinGuman Ka Mumkin NTA NET JRFگمان کا ممکن یو جی سی نیٹ جے آر ایف
650.00