زیرِ نظر کتاب کا موضوع غزوات و سرایا کی مہمات سے حاصل کردہ اموالِ غنائم کا کتب سیرت و تاریخ کی روشنی میں تجزیاتی مطالعہ پیش کرنا ہے۔ نیز اموال غنائم کے بارے میں ابھرنے والے شکوک و شبہات اور مغربی مورخین کے ذریعے اٹھاۓ گئےاعتراضات کے مدلل جوابات کے ذریعے مال غنیمت کے تناسب , تقسیم , نوعیت اور اہمیت کو واضح کرنا ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.