Availability: In Stock

Fatawa Lajnatul Ulama | فتاویٰ لجنۃ العلماء

Original price was: ₹1,100.00.Current price is: ₹990.00.

انجینئر مرزا محمد علی جہلمی سے متعلق جید مفتیان کرام و علمائے عظام کا متفقہ فتوی۔
مفتی جماعت اہل حدیث، شارح صحیح بخاری، شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد حفظہ اللہ کی نگرانی میں ماضی کی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے عصر حاضر کے ایک بڑے فتنے انجینئر مرزا محمد علی جہلمی کے خلاف متفقہ فتوی دے جاری کردیا ہے۔

اس کتاب میں اس وقت کے ۹ کبار پاکستانی اہل حدیث علماء کے فتاوی جات نقل کئے ہیں۔

Buy Now
Category: