₹12,000.00 Original price was: ₹12,000.00.₹8,000.00Current price is: ₹8,000.00.
کتب حدیث میں جو مقام صحیح بخاری کو حاصل ہے کہ وہ کسی اور مجموعہ حدیث کے حصے میں نہیں آیا۔اس کتاب کی مقبولیت کا عالم یہ ہے کہ اب تک مختلف زبانوں میں اس کی سینکڑوں شرحیں اور حاشیے لکھے جا چکے ہیں۔زیر نظر شرح جو فیض الباری کے نام سے موسوم ہے مولانا محمد ابو الحسن سیالکوٹی کے قلم سے ہے۔ مولانا سیالکوٹی ،شیخ الکل فی الکل سید نذیر حسین محدث دہلوی کے تلمیذ رشید تھے۔یہ کتاب پہلی مرتبہ 1870 میں شائع ہوئی اب اسے جدید انداز میں طبع کیا گیا ہے،جو شائقین کے لیے انتہائی مفید ثابت ہوگی۔ اس میں فتح الباری کے علاوہ ارشاد الساری، کو اکب الدراری، تیسیرالقاری، منح الباری، توشیح اور عمدۃ القاری سمیت بعض دیگر کتب حدیث سے بھی استفادہ کیا گیا۔
In stock
Full name: Shihab al-Din Abu al-Fadl Ahmad bin Ali bin Muhammad bin Muhammad bin Ali bin Mahmoud bin Ahmed bin...
پیدائش: 18 فروری 1372, قاہرہ وفات: 2 فروری 1449ء, قاہرہ شہریت: سلطنت مملوک استاذ: عبد الرحیم عراقی تلمیذ خاص: شمس...
Reviews
There are no reviews yet.