Web Analytics Made Easy - StatCounter

Europe Mein Char Hafteیورپ میں چار ہفتے

160.00

یورپ میں چار ہفتے نامی یہ کتاب شورش کا سفرنامہ بھی ہے اور خطوط بھی۔ شورش کی نثر میں تازگی ، سلاست اور شگفتگی پائی جاتی ہے، بڑے بڑے اہل قلم اس کے سامنے پانی بھرتے ہیں اور وہ ان لوگوں میں ہے جن کی نثر اور قلم اب تک زندہ اور تروتازہ ہے۔ اسی تازگی اور لطافت کا ایک نمونہ یہ کتاب ہے جو اب ایک خوبصورت طباعت میں دستیاب ہے ، قیمت اتنی ہے کہ آپ روز مرہ کی چائے پر اڑادیں ، پھر کیا برا ہے کہ اگر اتنے معمولی ‌نرخ پر ایک اچھی نثر بھی پڑھ لیں ۔ سو حرف و معنی سیکھیے اور باذوق افراد تک پہنچائیے۔ آپ کے ذوق کو جلا ملے گی اور لائیبریری میں ایک خوبصورت سا اضافہ ۔ خریدیے اور ایسے باذوق ناشرین کی ہمت بڑھائیے جو ہمارے علمی و ادبی ورثے کو معیاری اسلوب میں آپ تک پہنچارہے ہیں
Home Cart Wishlist Login
Europe Mein Char HafteEurope Mein Char Hafteیورپ میں چار ہفتے
160.00