Web Analytics Made Easy - StatCounter
Save: 25.7%

Duroos e Yawmiyah | Mosuah Al Durar Al Muntaqah Urduدروس یومیہ موسوعة الدرر المنتقاة اردو

Original price was: ₹1,480.00.Current price is: ₹1,100.00.

زیرِ نظر کتاب ہماری روزمرہ زندگی کی عبادات، دینی احکام اور اسلامی آداب سے متعلق ، جس میں اخلاص، حسنِ اخلاق، قرآن، نماز، روزہ، دعا، صدقہ، ذکر، توحید، تقویٰ، صبر و شکر، اللہ تعالیٰ کی محبت، گناہوں سے بچنے، والدین سے حسنِ سلوک اور روزمرہ کے آداب جیسے اہم موضوعات بیان کیے گئے ہیں۔ تفرقہ، بدعت، اسراف، زنا، تصویر کی حرمت، امانت داری، علم، کھانے کے آداب اور خواتین کے مقام جیسے مسائل بھی شامل ہیں۔
مزید برآں، قرآن مجید کی متعدد سورتوں اور آیات کی تفسیر، احادیث کی شرح و فوائد، خلفائے راشدین رضی اللہ عنہم کی سیرت، حضرت ایوب علیہ السلام کا واقعہ، موت و زندگی، حسنِ خاتمہ اور رحمتِ عالم ﷺ کی سیرت جیسے موضوعات بھی کتاب کا حصہ ہیں۔ آسان زبان میں یہ کتاب علماء، خطباء اور ہر ایک کے لیے مفید ہے ۔
Home Cart Wishlist Login
Duroos e YawmiyahDuroos e Yawmiyah | Mosuah Al Durar Al Muntaqah Urduدروس یومیہ موسوعة الدرر المنتقاة اردو
Original price was: ₹1,480.00.Current price is: ₹1,100.00.