₹140.00
یہ کتاب ایک پھاٹک، تین دروازے اور چار ابواب یعنی آٹھ حصوں پر محیط ہے۔
اس ضمن میں پہلے حصے میں ایک استاذ، دوسرے میں چار، تیسرے میں دو، چوتھے میں تین، پانچویں میں سولہ، چھٹے میں دو، ساتویں میں تین اور آٹھویں حصے میں تین یعنی کل ۳۴؍اساتذہ کا تذکرہ کیا گیا ہے۔
بقول مصنّف ان اساتذہ کی نہ تو سوانح مرتب کی گئی ہے اور نہ ہی ان کا کوئی خاکہ کھینچا گیا ہے بلکہ ایک استاذ کی شفقت و محبت اور خلوص کا جو اثر ایک طالب علم کے ذہن پر مرتسم ہوا اسی کا ایک بیان، ایک خاکہ اور اسکیچ ہے۔
اس کتاب کو پوری آپ بیتی تو نہیں لیکن اس کا ایک اہم باب ضرور قرار دیا جاسکتا ہے، امید کہ فاضل مصنّف اپنی خود نوشت کے بقیہ ابواب: تہذیبی، معاشرتی اور معاشی وغیرہ سے بھی قارئین کو مستفید فرمائیں گے۔
In stock
Reviews
There are no reviews yet.