Crypto Currencyکرپٹو کرنسی حقیقت ماہیت اور احکام
Masail₹150.00
مصنف نے پوری کتاب کو دو بنیادی حصوں میں تقسیم کیا ہے:
اسے کتاب کا فکری بنیاد کہی جا سکتی ہے۔ اس میں شامل ہیں:
1. کرپٹو کرنسی کا بنیادی ڈھانچہ
2. زر کی شرعی اور تاریخی حیثیت
3. کرپٹو کرنسی کی شرعی حیثیت کا مفصل جائزہ
یہ حصہ قاری کو موضوع کی علمی جڑوں تک پہنچاتا ہے اور جدید مالیاتی نظریات کو کلاسیکی فقہی اصولوں کے ساتھ مربوط کر کے پیش کرتا ہے۔
دوسرا حصہ
حصہ عملی، تحلیلی اور تطبیقی پہلوؤں پر مشتمل ہے، جس میں درج ذیل مباحث شامل ہیں:
1. کرپٹو مارکیٹ میں کرنسیوں کا لین دین
2. کرپٹو مارکیٹ میں رائج کرنسیاں
3. زر اور کرپٹو کرنسیز کا تقابلی و تفصیلی جائزہ
4. شرعی نقطۂ نظر سے ٹریڈنگ
5. ٹریڈنگ کی مختلف شکلیں
6. اور جدید تجارتی اصول