Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Product Details

Batein Unki Yaad Rahegi Malfozat Maulana Hakeem Akhtar Sahab – باتیں ان کی یاد رہیں گی

150.00

In stock

Buy Now
SKU: batein-unki-yaad-rahegi Categories: Tag:

Batein Unki Yaad Rahegi Malfozat Maulana Hakeem Akhtar Sahab, باتیں ان کی یاد رہیں گی حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب نور اللہ مرقدہ

Pages: 312

Hazrat Maulana Shah Hakeem Muhammad Akhtar Sahab Ke Malfoozat Ka Besh Qimti Majmauh

دینی باتوں کی نشر و اشاعت کے مختلف ذرائع ہیں مثلاً بیانات، تحریریں اور نجی مجالس۔ یہ مجالس سب سے زیادہ مؤثر ہوتی ہیں کیوں کہ تکلفات اور حجابات سے خالی ہوتی ہے۔اسی لیے بزرگوں کے یہاں اس قسم کی مجالس کا معمول رہا ہے اور حاضرین ان مجالس میں عام مسلمانوں کو شریک کرنے کی غرض سے ان کو مرتب کرتے رہے ہیں ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بیشتر فرمودات یعنی احادیث مبارکہ بھی ایسی ہی مبارک مجلسوں کے مبارک ’’ملفوظات‘‘ ہیں۔

زیر نظر کتاب ’’باتیں ان کی یاد رہیں گی‘‘شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے حیدر آباد دکن (انڈیا) کے سفر کے دوران ہونے والی بابرکات مجالس کے ملفوظات و ارشادات کا مجموعہ ہے جو اپنے دامن میں قرآن،حدیث، فقہ و تصوف کے نایاب موتی سموئے ہوئے ہے۔ اس کتاب کو انڈیا کی ایک بڑی صاحب علم شخصیت جناب محمد رضوان القاسمی صاحب نے قلم بند فرمایا ہے۔ ان مجالس میں حضرت اقدس نے جس طرح حاضرین کو محبتِ الٰہیہ کی شراب پلا کر مستِ عشقِ حقیقی فرمایا اس کے باعث یہ مجالس ان شاء اللہ راہِ حق کے طلب گاروں کے لیے منزلِ حق کی جانب سفر تیز کرنے کا باعث ثابت ہوں گی۔

Authors

Maulana Muhammad Rizwan Qasmi

Best Selling Books

View All

مولانا محمد رضوان قاسمی

Best Selling Books

View All

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Batein Unki Yaad Rahegi Malfozat Maulana Hakeem Akhtar Sahab – باتیں ان کی یاد رہیں گی”

Your email address will not be published. Required fields are marked *