₹400.00
یہ کتاب تعلیم و تربیت کے عظیم عمل کو مفید بنانے میں بے حد مفید ہے، بچوں کی تربیت میں ان کی نفسیات کا خیال رکھنے کا ہنر سکھاتی ہے، اس کتاب کے ذریعہ بچوں کے سلوک و برتائو، عادات و اطوار، جذبات و احساسات کی کیفیت، وجوہات اور ان کا پسِ منظر سمجھنے میں مدد ملتی ہے، یہ بچوں کی نفسیات بیان کرنے والی اور نفسیاتی اصولوں کی روشنی میں تربیت کے جدید طریقے سکھانے والی اردو میں اپنے طرز کی ایک منفرد کتاب ہے، جس کی روشنی میں اولاد جیسی متاعِ بیش بہا کو خود ان کے مستقبل کے لیے، اپنے لیے اور ملک و ملت کے لیے مفید و کارآمد بنایا جاسکتا ہے، دیگر کتب کے بالمقابل اس کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں عہد طفلی سے لے کر جوانی تک کے مراحل کی رہنمائی و تربیت اور نفسیات کو بیان کیا ہے، بچوں کی تربیت کے ساتھ ساتھ یہ کتاب اولاد و والدین، اساتذہ و طلبہ اور میاں بیوی سب کے لیے نفسیاتی الجھنوں سے نجات حاصل کرنے کے لیے یکساں طور پر مفید و معاون ہے۔
In stock
Reviews
There are no reviews yet.