Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Aqwam e Alam Ke Darmiyan Ummate Islamia Ka Haqeeqi Vazan

10.00

Description

Aqwam e Alam Ke Darmiyan Ummate Islamia Ka Haqeeqi Vazan, اقوام عالم کے درمیان امت اسلامیہ کا حقیقی وزن اور دنیا میں اس کی کارکردگی کا اصل میدان

یہ قطر کے دار الحکومت دوحہ میں 21/ذی قعدہ 1415ھ کو ایک عظیم مجمع کے سامنے پیش کیے گئے مقالہ کا ترجمہ ہے جو مولانا عبد اللہ عباس ندوی نے کیا ہے، اس میں امت اسلامیہ کو اس کا بنیادی عمل اور فریضہ یاد دلایا گیا ہے، اور یہ کہ میدان بدر میں قلت تعداد، قلت اسلحہ، اور قوتوں اور تعداد میں تفاوت عظیم کے باوجود خلاف قیاس اور خلاف تجربہ کس شرط اور امتیاز و خصوصیت کی بنا پر اس کو فتح و غلبہ عطا کیا گیا جس کے نتیجہ میں یہ عالم اسلامی اپنے تمام مظاہر عظمت و قوت اور وسعت و طاقت کے ساتھ وجود میں آیا۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Aqwam e Alam Ke Darmiyan Ummate Islamia Ka Haqeeqi Vazan”

Your email address will not be published.

Product categories

Top rated products

Product tags