₹500.00
Free Delivery
زیر نظر کتاب میں فنّی اعتبار سے مفرد ادویہ کا تذکرہ کیا گیا ہے – پہلے اصطلاحات کلیات ادویہ بیان کی گئی ہیں – پھر 45 ادویہ کی تفصیلات پیش کی گئی ہیں – ہر دوا کے مترادف نام ، نباتی نام ، فیملی ، ماہیت ، ذائقہ ، مزاج ، مقام پیدائش ، افعال و خواص ، مقدار خوراک ، طریقہ استعمال ، مضر ، مصلح ، بدل ، نفع خاص وغیرہ بیان کیا ہے – آخر میں اس دوا کی رنگین تصویریں بھی شامل کی ہیں ، جس سے طلبہ اسے بہ آسانی پہچان سکتے ہیں – پوری کتاب کلرڈ (Coloured) ہے ، اس بنا پر اگرچہ اس کی قیمت زیادہ ہوگئی ہے ، لیکن اسی اعتبار سے اس کی افادیت بھی بڑھ گئی ہے
In stock
Reviews
There are no reviews yet.