₹95.00
ڈاکٹر عبدالعلیم کا شمار ان معدودے چند دانش وروں میں ہوتا ہے جنھوں نے برصغیر کے لوگوں کو فکر کی ایک نئی جہت سے روشناس کرایا۔ یہ جہت ترقی پسندی، وسیع النظری، تعقل پسندی، انسان دوستیاور ہندستان کے دو بڑے فرقوں میں شیر و شکر کی نسبت قائم کرنے کے آمیزے سے عبارت تھی۔
زیر نظر کتاب اُن کے ادبی، دینی اور سیاسی مضامین کا مجموعہ ہے۔
In stock
Reviews
There are no reviews yet.