Availability: In Stock
Falsafa e Maghrib Ki Tareekh | فلسفہ مغرب کی تاریخ
₹1,500.00 Original price was: ₹1,500.00.₹1,100.00Current price is: ₹1,100.00.
فلسفے کی دنیا کی شہرۂ آفاق کتاب، جو مغربی فکر کی بنیادوں کو نہایت سادہ، مدلل اور مؤثر انداز میں پیش کرتی ہے۔ برٹرینڈ رسل کی اس شاہکار تصنیف کو اردو میں منتقل کر کے پروفیسر محمد بشیر نے اُردو زبان کے فکری خزانے میں ایک قیمتی اضافہ کیا ہے۔
اہم شخصیات کی آرا
جسٹس (ر) ڈاکٹر جاوید اقبال: “مغربی فلسفہ کی تاریخ پر یہ سب سے زیادہ مستند کتاب ہے۔ اردو ترجمہ ایک عظیم خدمت ہے۔
پروفیسر خواجہ مسعود: “یہ کتاب علم کے شوق کو بار بار پڑھنے پر آمادہ کرے گی۔ ترجمہ علم و فضل میں اضافہ کرے گا۔
اشفاق سلیم: “پروفیسر بشیر کا ترجمہ فلسفہ میں دلچسپی پیدا کرے گا اور قاری سے گہرا رشتہ بنائے گا۔















