Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Product Details

Save: 26.7%

Hayat Us Sahaba, 3 Vols, حیات الصحابہ اردو

1,100.00

Free Delivery

حضرت مولانا محمد الیاس قدس سرہ چاہتے تھے کہ حضرات صحابہؓ کی سیرت کو دعوت کے طرز پر پیش کیا جائے ۔چنانچہ اس کام کے لیے انہوں نے اپنے لائق فرزند حضرت مولانا محمد یوسف نوراللہ مرقدہ ہی کا انتخاب کیا اور اس کا نام حضرت مولانا سید ابوالحسن علی ندویؒ کی تجویز پر ” حیات الصحابہ ” رکھا گیا ۔اہل علم کی رائے ہے کہ سیرت صحابہؓ پر آج تک ایسی جامع اور مانع کتاب منصہ شہود پر نہیں آئی ۔

Category:

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Hayat Us Sahaba, 3 Vols, حیات الصحابہ اردو”

Your email address will not be published. Required fields are marked *