Web Analytics Made Easy - StatCounter

Allah Azzawajal Ki Pehchan | اللہ عزوجل کی پہچان

₹700.00

کتاب ” اللہ تعالیٰ کی پہچان ” زیور طباعت سے آراستہ ہو کر آپ کے ہاتھوں میں پہنچ چکی ہے ۔ یہ عظیم اور مبارک عمل ہمارے قابل احترام بھائی ابو حمزہ عبدالخالق صدیقی حفظ اللہ اور
حافظ حامد محمود الخضری حفظ اللہ کی کاوش ہے۔ ہم اسے قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔ فجزاهم الله في الدنيا والآخرة .
اس کیف انگیز چھوٹے سے مجموعہ کا مقصد قارئین کرام کو اس چشمہ روشنی کی طرف راہنمائی کرنا ہے جو ہر فرد و بشر کے اندر اس کی توجہ کی منتظر ہے۔
وَفِي الْفُسِكُمْ أَفَلَا تُبْصِرُونَ﴾ (الذاريات : (۲۱)
زیر نظر کتاب میں معرفت الہی کا علم ایک دلچسپ پیرائے اور فکر و بصیرت کی نظر افروز روشنی میں پیش کیا گیا ہے۔ ہر زندگی جو عام طور پر دُکھوں اور پریشانیوں سے گھری ہوئی ہے، فطرت کے حسن و جمال کا ایک دلفریب مرقع دکھائی دینے لگے گی۔ اگر طبیعت کو سکون اور دل کو اطمینان نہیں تو امارت و دولت ، دنیا کو انسانیت کے لیے امن و امان اور خوش حالی کا گہوارہ بنانے کے تمام سامان ہیچ ہیں۔ ایسے مضطرب قلوب کے لیے ان اوراق کا مطالعہ تسکین احساسات کا ایک بہترین ذریعہ ثابت ہو گا۔
Home Cart Wishlist Login
اللہ عزوجل کی پہچانAllah Azzawajal Ki Pehchan | اللہ عزوجل کی پہچان
₹700.00