₹200.00
پہلے باب میں 1857 کے بعد سے ہندستان میں عورت کے سماجی اور گھریلو مسائل اور اس کے اقتصادی مسائل زیر بحث ہیں- دوسر باب میں ادب لطیف کے افسانے اور حقیقت پسند افسانے میں عورت کی پیش کش کی وضاحت کی گئی ہے- تیسرے باب میں اردو میں ترقی پسندی کے ابتدائی نقوش ، باقاعدہ آغاز اور ترقی پسند ادبی تصورات کا جائزہ لیا گیا ہے- چوتھے باب میں مختلف افسانہ نگاروں کے افسانوں میں عورت کی پیش کش سے بحث کی گئی ہے اور پانچویں باب میں افسانے میں عورت کے بحیثیت مرکزی کردار کی پیش کش پر بحث کی گئی ہے-
ا
In stock
Reviews
There are no reviews yet.