Availability: Out of Stock

Urdu Novelo Ke Asaleeb, اردو ناولوں کے اسالیب

250.00

مصنف نے اردو ناول کا اسلوبیاتی مطالعہ خاصی تفصیل سے پیش کیا ہے- ان کے یہاں ناولوں کے انتخاب میں ایک تاریخی تسلسل برقرار رکھنے کی کوشش کی گئی ہے جس کے سبب بعض غیر اہم ناول بھی ان کے مطالعہ کا حصہ بن گئے ہیں- مگر یہ نکتہ زیادہ قابل گرفت نہیں چونکہ ان کی زیادہ ترجہ اپنے موضوع پہ مرکوز رہی ہے-

Out of stock

Description