₹500.00
Free Delivery
’معراج العاشقین‘ کے علاوہ بھی اردو زبان و ادب کی تاریخ کا یہ اہم مسئلہ باقی رہ جاتا ہے کہ حضرت خواجہ بندہ نواز سے منسوب بیسیوں دکنی رسائل کی حقیقت کیا ہے؟ کیا وہ بھی آپ سے منسوب ہیں یا آپ کی تصنیف ہیں؟ تاریخِ ادب اردو سے دلچسپی رکھنے والوں کی خدمت میں عرض ہے کہ یہ مقالہ ’معراج العاشقین‘ کے علاوہ حضرت خواجہ سے منسوب تقریبا تمام دکنی رسائل کے تحقیقی مطالعے پر مشتمل ہے۔ کوشش کی گئی ہے کہ امکانی چھان بین کے ذریعے اس مسئلے کے حتمی حل کی راہ ہموار کی جاسکے۔
In stock
Reviews
There are no reviews yet.