₹250.00
کوئی بھی ادب سماج کا آئینہ ہوتا ہے۔ فنکار اس میں وہی پیش کرتا ہے، جو معاشرے میں دیکھتا ہے۔ مصنف نے اردو ادب کی ایک اہم صنف اردو ناول کے حوالے سے مسلم معاشرے میں ہونے والی سماجی تبدیلیوں کو سماجی تحرک کے پیمانے سے دیکھنے کی کوشش کی ہے۔
In stock
Reviews
There are no reviews yet.