Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Product Details

Yaad Ki Rehguzar, یاد کی رہ گزر

295.00

’یاد کی رہ گزر‘ شوکت کیفی کی وہ داستان ہے جس میں اُن کے شوہر کیفی اعظمی اور اُن کے بچوں شبانہ اعظمی اور بابا کے خوبصورت اور دلچسپ قصے ہیں۔ ترقی پسند تحریک سے منسلک شاعروں اور ادیبوں کا تذکرہ ہے۔ معاشرے میں مثبت قدروں کے لیے جدوجہد کرنے والوں کے کردار ہیں۔ شوکت کیفی اسٹیج اور فلم کی ایک انتہائی معتبر اور معزز اداکارہ بھی ہیں۔ ’’یاد کی رہ گزر‘‘ میں اُنھوں نے اپنا اور پرتھوی تھیٹرز سے وابستہ اپنے دنوں کے بارے میں کئی انوکھی باتیں لکھی ہیں۔ ’’یاد کی رہ گزر‘‘ شوکت کیفی کے رنگا رنگ تجربات کابیان ہے۔ زندگی کے سرد و گرم موسموں کی تصویر ہے۔ انسانی عزم کے ناقابلِ تسخیر ہونے کا ثبوت ہے۔ انتہائی سادہ لیکن معنی آفرین یہ تحریر قارئین کے ذہن و دل میں ماضی سے محبت اور مستقبل کا شوق جگاتی ہے۔    اصغر وجاہت

In stock

Buy Now

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Yaad Ki Rehguzar, یاد کی رہ گزر”

Your email address will not be published. Required fields are marked *