₹800.00
Free Delivery
اس کتاب میں شامل مضامین:
(۱) ادیبوں کے رومان: ایک تجزیہ – محمد حسن، (۲) عشق: حقیقت سے مجاز تک – عنوان چشتی، (۳) ہمارے ادب و کلچر میں معاشقے کا تصور – قمر جہاں، (۴) حُسن کے نظریات – ف.س.اعجاز، (۵) چند ادبا کے اعترافاتِ عشق – عزیز قیسی، (۶) میرے معاشقے – جوش ملیح آبادی، (۷) آج تک کی ہے کئی بار محبت میں نے – بلراج ورما، (۸) سحر ہونے تک – آغا جانی کشمیری، (۹) میں اور منیرہ – اقبال متین، (۱۰) میں اور میری داستانِ محبت – ہمت رائے شرما، (۱۱) وہ کیسی محبت تھی؟ – م.م.راجندر، (۱۲) عورت سے رشتہ – خالد سہیل، (۱۳) میری سہیلی بے ٹی ڈیوس – خالد سہیل، (۱۴) قتیل شفائی کی مطربہ – ف.س.اعجاز، (۱۵) چندر کانتا کی جیت – رشمی بادشاہ، (۱۶) تجھ سے شروع، تجھ پہ ختم – مشرف عالم ذوقی، (۱۷) قصہ دلی کی ایک خوش جمال شاعرہ کا اور چار شاعروں کی دیوانگی کا – سرور تونسوی، (۱۹) مالوہ کاکوی راجہ بھرتری ہری: پریم سے تیاگ تک – ف.س.اعجاز، (۲۰) بنگال کا پہلا شاعر چنڈی داس – ف.س.اعجاز، (۲۱) مغلیہ دور کے چند مشہور شاہی رومان – اسیم کاویانی، (۲۲) اورنگ زیب کے عشق کی کہانی مولانا ابوالکلام آزاد کی زبانی – یوسف سرمست، (۲۳) میر کی حیاتِ معاشقہ: چند اشارے – گوپی چند نارنگ، (۲۴) کلاسیکی شعرا کے معاشقے – تنویر احمد علوی، (۲۵) مومن اور عق پردہ نشیں – ظہیر احمد صدیقی، (۲۶) غالب بے وفا اور وفا – ظ.انصاری، (۲۷) داغ اور منی بائی حجاب – معصوم شرقی، (۲۸) شبلی کی حیاتِ معاشقہ – وحید قریشی، (۲۹) مولانا شبلی کے عشق کی حقیقت – سید شہاب الدین دسنوی، (۳۰) اقبال کی ذاتی زندگی کا ایک گوشہ – تارا چرن رستوگی، (۳۱) علامہ اقبال : ایک محبوبہ، تین بیویاں، چار شادیاں – خالد سہیل، (۳۲) سلمی کا عاشق اختر شیرانی – ف.س.اعجاز، (۳۳) محبوبِ غم فانی بدایونی – ف.س.اعجاز، (۳۴) پریم چند کی زندگی میں رومان – قمر رئیس، (۳۵) ٹیگور کی داستانِ محبت – شانتی رنجن بھٹا چاریہ، (۳۶) مجاز کا رومان – محمد حسن، (۲۷) ہندو صنمیات کے شاعر میراجی کی عشقی پیچدگیاں – ف.س.اعجاز، (۳۹) منٹو کا عشق ۔ جگدیش چندر ودھاون (۴۰) جگرمرادآبادی کے معاشقے – رئیس الدین فریدی، (۴۱) روشن فاطمہ اور جگر مرادآبادی – محمد عابد شمس مرادآبادی، (۴۲) شاد عارفی کے معاشقے اور ان کا تخلیقی ردعمل – مظفر حنفی، (۴۳) محبت اور بغاوت : قاضی نذر الاسلام کی چوٹیں – شانتی رنجن بھٹاچاریہ، (۴۴) چند بنگالی ادیبوں کی داستانِ معاشقہ – معصوم شرقی، (۴۵) چلم لیلا: تلگو کے ایک عظیم فنکار چلم کی حیاتِ معاشقہ – وہاب تسنیم، (۴۶) معاشقوں کا جادوگر ساحر لدھیانوی – اوم کرشن راحت، (۴۷ٌ) ساحر لدھیانوی کے ناکام معاشقے – اظہر جاوید، (۴۸) اس کی یادوں کے لمس – امریتا پریتم، (۴۹) ’فیض خواتین اور حسد‘ انگریزی مضمون – خالد سہیل، (۵۰) فراق گورکھپوری کے الٹے سیدھے معاملات – افغان اللہ خاں، (۵۱) ساغر نظامی کا عہدِ رومان – سلمی شاہین، (۵۲) جاں نثار اختر اور خدیجہ – نعیم کوثر، (۵۳) ساحر ہوشیارپوری – کنور مہندر سنگھ بیدی سحر، (۵۴) میرے ہمسفر کیفی اعظمی – شوکت اعظمی، (۵۵) مہاتما گاندھی – ف.س.اعجاز، (۵۶) رتن بائی اور محمد علی جناح – حکیم راحت نسیم سوہدروی، (۵۷) نہرو کے عشقیہ معاملات – ایم.جے.اکبر، (۵۸) نہرو اور ایڈوینا – ف.س.اعجاز، (۸۹) نیلسن منڈیلا اور اس کی عورتیں – خالد سہیل، (۹۰) شکسپئیر کی عشقیہ زندگی کے دو مخفی راز – ستیہ پال آنند، (۹۱) شکسپئیر کے ۵ عشقیہ سانیٹس کا اردو سانیٹس میں ترجمہ : ف.س.اعجاز، (۹۲) امریکہ کا تخیل پرست شاعر ایڈگر ایلن پو – میراجی، (۹۳) ایچ جی ویل کی داستانِ معاشقہ – ایش کمار، (۹۴) لارڈ بائرن کی حیاتِ معاشقہ – مناظر عاشق ہرگانوی، (۹۵) ظ.انصاری کی کتاب پوشکن سے ماخوذ پوشکن کی حیاتِ معاشقہ – ف.س.اعجاز، (۹۶) آسکروائیلڈ کی حیاتِ رومان – ایش کمار، (۹۵) شیلے : ایک انوکھا عاشق – ف.س.اعجاز، (۹۶) یاسیت کا جرمن فلاسفر ادیب: آرتھر شو پنہار – ف.س.اعجاز، (۹۷) کارل مارکس – ف.س.اعجاز، (۹۸) جین جیکس روسو – ف.س.اعجاز، (۹۹) لیوٹالسٹائی – ف.س.اعجاز، (۱۰۰) چارلس ڈکنس – ف.س.اعجاز، (۱۰۱) میکسم گورکی – ف.س.اعجاز، (۱۰۲) کارل گستوینگ – ف.س.اعجاز، (۱۰۳) کافکا کی آخری محبت – سید سفیر حیدر، (۱۰۴) ہنرک ابسن ۔ ف.س.اعجاز، (۱۰۵) فیدوردوستوسکی – ف.س.اعجاز، (۱۰۶) خلیل جبران کی محبتیں – حقانی القاسمی، (۱۰۷) کرشن قندر اور سلمی صدیقی ۔ بیگ احساس
Out of stock
Reviews
There are no reviews yet.