Turk Aur Islami Bankari Ka Marooja Tarika e Kar, تورق اور اسلامی بینکوں کا مروجہ طریقہ کار
معاصر دنیا میں اسلامک بینک ضرورت مندوں کو نقد قرض فراہم کرنے کے لئے ایک خاص طریقہ اختیار کرتے ہیں، جسے بعض قدیم فقہی کتابوں میں تورق کہا گیا ہے، اس کو منظم طور پر انجام دینے کے شرعی حکم اور جائز و ناجائز ہونے کے حدود کے سلسلے میں پیش کئے گئے مقالات، مباحثات اور تجاویز کا مجموعہ
Reviews
There are no reviews yet.