Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Product Details

1857 Ki Kahani Mirza Ghalib Ki Zabani, ۱۸۵۷ کی کہانی مرزا غالب کی زبانی

35.00

انگریزی سامراج کے خلاف مئی ۱۸۵۷ء میں جب میرٹھ سے قومی بغاوت کا آغاز ہوا اور یہ بغاوت تیزی سے پورے ملک میں پھیل گئی، اس وقت مرزا غالب بڑھاپے کی سرحدوں میں داخل ہوچکے تھے۔ سن رسیدگی کے پیدا کردہ جسمانی اضمحلال کی وجہ سے بھی اور ان کی ان مزاجی کیفیات کی وجہ سے بھی جو امن و اماں کے ماحول کی متقاضی رہتی تھیں، ان سے یہ توقع نہی کی جاسکتی تھی کہ وہ اس بغاوت میں عملی طور پر شریک ہوسکیں، لیکن جو واقعات ان کے گردو پیش رونما ہورہے تھے، ان سے چشم پوشی انھوں نے نہیں کی۔ وہ خود گھر کی چار دیواری سے باہر نہیں نکلے لیکن شہر کے حالات سے انھوں نے خود کو بے خبر نہیں رکھا اور کسی نہ کسی طرح تمام اہم اطلاعات حاصل کرتے رہے۔ انھوں نے صرف اطلاعات کے حصول پر ہی اکتفا نہیں کیا بلکہ وہ انھیہں تاریخ وار قلم بند بھی کرتے رہے۔

Out of stock

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “1857 Ki Kahani Mirza Ghalib Ki Zabani, ۱۸۵۷ کی کہانی مرزا غالب کی زبانی”

Your email address will not be published. Required fields are marked *