Web Analytics Made Easy - StatCounter

Pase Deewar e Zindan | پس دیوار زنداں

₹300.00

یہ ایک کہانی نہیں، کئی کہانیاں ہیں، ان کہانیوں میں دار و رسن کے نوحے بھی ہیں اور شعروسخن کے رمزمے بھی، اور قیدِ تنہائی کا سناٹا بھی، آنسوؤں کی مالا بھی ہے۔

جب یہاں برطانوی سامراج اپنے ہندوستانی فرزندوں کی اعانت سے حکمران تھا اور گنگا و جمنا کی لہروں سے لے کر راوی و جہلم کے کناروں تک اس کی ہیبت کے نشان کندہ تھے۔

کتاب کے عناوین:

نہ ستائش کی تمنا نہ صلے کی پروا، ہاتھ کی لکیریں، بال بھارت سبھا، شہید گنج کا محاذ، سزایابی، ذوق و شوق، بورسٹل جیل، سی آئی ڈی کے مسلمان اہلکار، قائداعظم کی آمد، جلال الدین درزی، ایک سال قید، شاہی قلعہ، شکار اور شکاری، گجرات جیل میں، عبرت کا ورق، موت کے قیدی، تحریک ختم نبوت، احرار کانفرنس پشاور، دوسری جنگ عظیم، ملتان کا معرکہ، لائل پور میں، دوبارہ لاہور میں، اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ شیر سنگھ، عطاء اللہ شاہ، ڈنگس ینگ، سکندر حیات، مولانا حبیب الرحمن لدھیانوی، ترنگا، مولانا محمد گل شیر، صوفی عنایت پسروری، کمیونسٹ اور خاکسار، سکندر حیات کا انتقال، ڈاکٹر گوپی چند بھارگو، پولیس کے مخبر، نقش ہائے رنگ، سرمایہ داری کی روح، ایام نظر بندی، عبداللہ ملک کی شادی، اخلاقی زوال، مامین ڈار کی رحلت۔

Home Cart Wishlist Login
Pase Deewar e ZindanPase Deewar e Zindan | پس دیوار زنداں
₹300.00