اس کتاب میں حضرت شاہ ولی اللہ دہلوی ،سرسید احمد خاں، شبلی اور علامہ اقبال کے کلامی افکار ومناہج کا تفصیل کے ساتھ تنقیدی وتجزیاتی مطالعہ کیا ہے۔
علاوہ ازیں خصوصیت کے ساتھ مولانا اشرف علی تھانوی،مولانا احمد رضا خاں بریلوی، مولانا انور شاہ کشمیری ،مولانا وحید الدین خاں اور ڈاکٹر رفیع الدین کے کلامی افکار اس کتاب میں زیر بحث آئے ہیں۔
کتاب پر پیش لفظ برادر گرامی قدر ڈاکٹر عمار خاں ناصر نے تحریر کیا ہے۔