Web Analytics Made Easy - StatCounter

Faizan e Ala Hazratفیضان اعلیٰ حضرت

₹1,000.00

1 پہلا باب: ابتدائی و خاندانی حالات…‌
اس باب میں اعلی حضرت کے خاندانی بزرگوں کے حالات…. دادا جان…. والد گرامی…. والدہ ماجدہ… بھائی بہن… اور آپ کی ولادت باسعادت…. حلیہ مبارک….ابتدائی تعلیم…. پاکیزہ بچپن…. تکمیل مروجہ علوم…. اساتذہ… شادی… اولاد… وغیرہ کا تذکرہ ہے ..
2 دوسرا باب: معمولات و عادات…‌
اس باب میں آپ کے معمولات…. سونے کا انداز…… بیٹھنے کا انداز…. چلنے کا انداز…. لباس مبارک…. مسجد کے ادب…. وعظ و بیان وغیرہ… کا تذکرہ،
3 تیسرا باب: ارکان اسلام کا حسن اہتمام…..‌
اس باب میں آپ کے…… ایمان کامل….. نماز…..روزہ….. زکوٰۃ…. اور..۔۔. حج….وغیرہ کا ذکر خیر ہے،
4 چوتھا باب: اوصاف حمیدہ…‌
اس باب میں آپ کے جیداہ جیدہ اوصاف…….جیسے….. تقوی شان استفتاء….. جود و سخاوت…… شفقت و خیرخواہی…… عاجزی…… سادگی…… خوش طبعی…….اطاعت والیدین……حسد سے پاک ہونا…… شجاعت…… قوّتِ حافظہ…… صبرورضا……. حق گوئی…… انداز تفہیم…… الحب للّہ ولبغض للّہ….. وغیرہ کا تذکرہ ہے
5 پانچواں باب: عشقِ رسول علیہِ الصلاۃ والسلام..‌
اس باب میں ان عنوانات کے تحت آپکی شانیں بیان کی گئی ہے ….. عاشقِ رسول…… فنا فی الرسول…… تعظیم رسول…… واصف سراپائے رسول…… سائل رسول …..متوجہ الیٰ الرسول…… محولقائے رسول….. محب محبان رسول….. فدائے آل رسول…. انعام عشق رسول….. صلی اللہ علیہ وسلم
6 چھٹا باب: ولایت کاملہ…
اس باب میں درج ذیل عنوانات ولایت کیا ہے…… شجرہ…. مرشد گرامی…… بیعت و خلافت…… ارادت شیخ…… ارادت و نیابت غوثِ اعظم….. اولیاء و مجاذیب کی قدر افزائی….. مسند ارشادات….. مریدین کی ترتیب۔۔…. خصوصی ارشادات…. عملیات و وظائف….وغیرہ..
7 ساتواں باب: کرامات….‌
اس باب میں اعلی حضرت کی کرامات کا بیان کرامت کسے کہتے ہیں…. اقسام کرامت…. ہر نوع کی کرامت…. وغیرہ…..
8 آٹھواں باب: کمالاتِ علمی ….‌
اس باب میں ان عنوانات کے تحت مواد فراہم کیا گیا ہے….. کثرت علوم و فنون…. علم تفسیر…. علم الحدیث…. علمِ فقہ…. فن شاعری…. علم ریاضی…. علم تکسیر…… علم تاریخ گوئی….. علم توقیت…. علم جفر…. علم سائنس….. تصنیفات… وغیرہ،
9 نواں باب: شانِ مجدیت….‌
اسباب کے موضوعات یہ ہیں…. مجدد کسے کہتے ہیں مجدّد دین سابقہ کے اسمائے مبارکہ …. اعلی حضرت اور اور اوصاف مجدّد….. اعلی حضرت اور تجدید دین…..ردِّ فِتنہ ہائے باطلہ …وغیرہ
10 دسواں باب: مکتوبات و ملفوظات….‌
یہ باب میں سے ملفوظات اعلیٰ حضرت میں سے …. شریعت سے متعلق۔۔۔۔۔طریقت سے متعلق… علم سے متعلق۔۔۔۔۔اور اصلاح سے متعلق….ملفوظات بیان کیے گئے ہیں
11 گیارہواں باب: وصال پر ملال….⁩
اس باب میں آپکی عدالت نقاہت…آثار رحلت و وصال …. بشارت…ایصالِ ثواب…. اخباری تاثرات وغیرہ کا تذکرہ ہے
12 بارہواں باب” خلفاء و خدام…..‌
اس باب میں آپکے خلفائے پاک و ہند …. خلفائے عرب و افریقہ … خُدام …. و تلامذہ…..وغیرہ کا تذکرہ ہے
13 تیرہواں باب : اِسکے اندر بھی بہت کچھ جاننے کو ملے گا جسکی تفصیل زیادہ بڑی ہے جسکی بنا پر خارج من مضمون ہے….

Home Cart Wishlist Login
Faizan e Ala HazratFaizan e Ala Hazratفیضان اعلیٰ حضرت
₹1,000.00