Web Analytics Made Easy - StatCounter
Save: 22.4%

Ayat e Bayanat | 4 Volsآیات بینات

Original price was: ₹2,450.00.Current price is: ₹1,900.00.

مذہب امامیہ، اہل تشیع کے رد میں تحفہ اثنا عشریہ کے بعد زیر تبصرہ کتاب آیات بینات اپنی نوعیت اور شان کی یہ منفرد تصنیف ہے۔ اس کتاب کا انداز مناظرانہ ہے لیکن اسلوب بیان میں اصلاحی پہلو نمایاں ہے۔ اس کی اہمیت اس لئے بھی دو چند ہو جاتی ہے کہ مصنف پہلے خود شیعہ مذہب سے منسلک رہے اور پھردونوں مذاہب کے اصول و فروع کا عمیق مطالعہ کر کے شیعہ مذہب کو خیرباد کہا اور پھر یہ کتاب تصنیف کی۔ اس کتاب کا انداز بیان نہایت دل کش ہے، اس میں سنجیدگی، وقار اور اثر و تاثیر ہر جگہ دکھائی دیتی ہے۔ ہر بات کی تائید یا تردید میں کئی کئی دلائل پیش کئے گئے ہیں اور وہ سب ہی قوی ہیں۔ یہ کتاب مناظرہ کرنے والوں کے لیے تو ایک قیمتی تحفہ ہے ہی، ان کے علاوہ دوسرے لوگوں کے لیے بھی ایک قابل مطالعہ کتاب ہے۔ ہر شخص کے واسطے ضروری ہے کہ وہ اپنے ایمان کو تازہ اور عقائد کو مضبوط کرنے کے لیے یہ کتاب نہایت توجہ سے پڑھے۔ اور جہاں تک ممکن ہو گمراہی کے گڑھے میں گرے دیگر بھائیوں کی اصلاح کے لیے اس کتاب کو عام کریں
Ayat e Bayanat
Save: 22.4%

Ayat e Bayanat | 4 Volsآیات بینات

Original price was: ₹2,450.00.Current price is: ₹1,900.00.
Ayat e Bayyinat
Save: 13.3%

Ayat e Bayyinat | Mein Sunni Kyu Hua | 2 Volsآیات بینات میں سنی کیو ہوا

Original price was: ₹1,500.00.Current price is: ₹1,300.00.
Home Cart Wishlist Login
Ayat e BayanatAyat e Bayanat | 4 Volsآیات بینات
Original price was: ₹2,450.00.Current price is: ₹1,900.00.