Sang e Saboor Novel | Afghan Novel | سنگ صبور ناول | افغان ناول₹300.00
₹300.00
افغان ادیب عتیق رحیمی کا ناولا سنگِ صبور نام نہاد مجاہدین کی گروہی جھڑپوں کے پس منظر میں اور بڑھے ہوئے مذہبی جنون کی پروردہ معاشرت کے نتیجے بھگتنے والی ایک عورت کی داستان کا ایک پر اثر بیانیہ ہے۔ عتیق رحیمی نے اسے فلم بند بھی کیا ہے
Sang e Saboor Novel | Afghan Novel | سنگ صبور ناول | افغان ناول