Web Analytics Made Easy - StatCounter
Sale!

Neel Al Arb Min Jami Al Uloom Wal Hikam, اربعین نووی کی شرح جامع العلوم و الحکم کا اردو ترجمہ نیل الارب من جامع العلوم و الحکم

Original price was: ₹800.00.Current price is: ₹750.00.

اربعین نووی جو کہ کسی تعارف کی محتاج نہیں متعدد اہل علم نے اس کتاب کی شروحات لکھی ہیں زیر نظر کتاب جو کہ امام عبد الرحمن بن احمد بن رجب الحنبلی رحمہ اللہ کی عظیم الشان شرح جامع العلوم و الحکم ہے کتاب کی اسی اہمیت کے پیش نظر کویت کے ادارے دار القرآن نے یہ کتاب بچوں کے نصاب میں شامل کی مگر چونکہ یہ شرح بہت مفصل تھی، اس لیے وہاں اہل علم کی ایک کمیٹی نے بعض مقامات پر اختصار کیا اور کچھ جگہوں میں ضروری علمی وتربیتی فوائد کا اضافہ بھی کیا اور اس کا نام ” نیل الارب من جامع العلوم والحکم” رکھا۔یہ کتاب تعلیم و تربیت درس و تدریس کے لیے نہایت مفید ہے۔

نیل الارب من جامع العلوم و الحکمNeel Al Arb Min Jami Al Uloom Wal Hikam, اربعین نووی کی شرح جامع العلوم و الحکم کا اردو ترجمہ نیل الارب من جامع العلوم و الحکم
Original price was: ₹800.00.Current price is: ₹750.00.