Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Product Details

Maulana Muhammad Ilyas Aur Unki Tablighi Tahreek, مولانا محمد الیاس اور ان کی تبلیغی تحریک

(1 customer review)

200.00

اس کتاب میں پیش آمدہ واقعات کو ایسے دلچسپ انداز میں بیان کیا ہے کہ انھیں پڑھتے ہوئے عجیب وغریب ایمانی کیفیت پیدا ہوتی ہے۔تمام تحریریں ایمان افروز اور روح پرور ہیں۔اس کتاب میں جہاں انھوں نے تبلیغی جماعت سے اپنی وابستگی کی پوری داستان بیان کی ہے تو وہیں مولانا محمدالیاس صاحب ؒ کے ساتھ پیش آئے ایمان افروز واقعات کو بڑے دل نشین انداز میں بیان کیا ہے۔’معرکہ حیدرآباد‘ کے عنوان سے انھوں نے جنوبی ہند میں پہلی جماعت لے جانے کی روداد بہت تفصیل سے بیان کی ہے۔ اس کے علاوہ ’انڈونیشیا کے تبلیغی سفر‘ کا نقشہ کھینچا ہے اور یہ بھی بتایا ہے کہ عورتوں میں تبلیغ کی داغ بیل کیسے پڑی اور کن خواتین نے اس کا بیڑہ اٹھایا۔ انہوں نے اپنے عجیب وغریب سفر حج کی روداد بھی بیان کی ہے۔اس کتاب میں اکابرین تبلیغ کاتفصیلی تذکرہ ہے۔
کتاب کے آخر میں مولانا محمد عبدالملک جامعی کا تفصیلی تعارف بھی شامل کردیا گیا ہے تاکہ ان کی زندگی کے مختلف گوشوں سے آپ واقف ہوجائیں۔ کتاب میں ان کا ’وصیت نامہ‘ بھی شامل ہے، جو پڑھنے سے تعلق رکھتا ہے اور اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ اللہ کے نیک بندوں کا اصل اثاثہ کیا ہوتاہے اور وہ اپنی میراث کس انداز میں تقسیم کرتے ہیں۔اس بیش قیمت کتاب کا دیباچہ مولانا محمد الیاس ؒکے خانوادے کی انتہائی ذی علم شخصیت مشفق و مہربان مولانا نورالحسن راشد کاندھلوی نے تحریر کیا ہے۔

In stock

Buy Now

Authors

Maulana Abdul Malik Jamai Madni

Best Selling Books

View All

مولانا محمد عبد الملک جمعی مدنی

Best Selling Books

View All

1 review for Maulana Muhammad Ilyas Aur Unki Tablighi Tahreek, مولانا محمد الیاس اور ان کی تبلیغی تحریک

  1. Husain Saifi (verified owner)

    I bought this book to learn about Maulana Ilyas but there is a not much information about Maulana Ilyas. It seems the writer wrote his autobiography and always keep Praising himself. If you are looking a book about Maulana Ilyas than, i would suggest you to buy another book.

Add a review

Your email address will not be published. Required fields are marked *