₹350.00
تاریخ فقہ اسلامی عالم اسلام کے معروف عالم دین اور مجتہد علامہ محمد الخضری کی عربی تصنیف “تاریخ التشریع الاسلامی” کا اردو ترجمہ ہے۔
مولف موصوف نے اس کتاب میں فقہ اسلامی کی تاریخ کو چھ ادوار پر تقسیم کیا ہے ،جن میں سے پہلا فقہ بعھد نبی کریمﷺ،دوسرا فقہ بعھد کبار صحابہ کرام یا خلفائے راشدین،تیسرا فقہ بعھد صغار صحابہ کرام وتابعین ،چوتھا فقہ کا وہ زمانہ جس میں اس نے باقاعدہ ایک مستقل علم کی حیثیت اختیار کر لی،پانچواں فقہ کا وہ دور جس میں ائمہ کے مسائل کی تحقیق کے لئے جدل کی گرم بازاری ہوئی اور چھٹا دور بزمانہ تقلید سے شروع ہو کر آج تک کے زمانے پر مشتمل ہے۔فقہ اسلامی کی تاریخ پر یہ ایک منفرد اور شاندار کتاب ہے ،فقہ کے فن سے تعلق رکھنے والے ہر طالب علم کو اس کا ضرور مطالعہ کرنا چاہئے۔
In stock
Reviews
There are no reviews yet.