₹140.00
جب ہم انسانی ارتقا کی تاریخ کے صفحات کو پلٹ کر دیکھتے ہیں تو یہ حقیقت عیاں ہوتی ہے کہ سماج میں عورت کے وجود کے تصور کو نظر انداز کیا جاتا رہا ہے۔ عورت خاندان، سماج اور تہذیب میں دوسرے درجے کی مخلوق سمجھی جاتی رہی ہے۔
یہ امر بھی سچ ہے کہ تاریخ میں ایک عہد ایسا بھی رہا ہے، جس میں عورتوں کو افضلیت حاصل تھی۔ یہ ویدک عہد تھا، جہاں آریہ عورتوں کے ساتھ نرمی اور حسن سلوک سے پیش آتے تھے۔ انھیں مرودں کی طرح مراعات اور سہولیات حاصل تھیں۔
اسی طرح کے مختلف نکات اور مواد کا تجزیہ کرتے ہوئے ’عورت اور سماج‘ کو ترتیب دیا گیا ہے۔
In stock
Reviews
There are no reviews yet.