₹360.00
’ادب کولاژ‘ تنقید، تخلیق، مصوری، ادبی صحافت، تانیثیت اور دیگر تلازمات پر مبنی مضامین کا مجموعہ ہے۔
حقانی القاسمی : آپ کی پیدائش بہار کے ضلع ارریہ میں ۲۶جنوری ۱۹۷۰ میں ہوئی۔ حقانی القاسمی اردو کے معروف ادیب نقاداور صحافی ہیں۔ ان کا تعلق بہار کے ارریہ ضلع سے ہے۔ انہوں نے بنارس، دیوبند اور علی گڑھ سے تعلیم حاصل کی فراغت کے بعد اردو کے بہت سے اخبارات سے ان کی وابستگی رہی۔ جن میں ہفت روزہ اخبار نو، ہفت روزہ نئی دنیا قابل ذکر ہیں۔ انہوں نے آواں گارد مجلہ استعارہ کے ادارت کے فرائض انجام دیئے ہیں۔ ان کی تقریباً ۱۲ کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔ طواف دشت جنوں، ادب کولاز، تنقیدی اسمبلاز، رینو کے شہر میں، لا تخلف، خولیشبو روشنی رنگ، بدن کی جمالیات ان کی اہم کتابیں ہیں۔ ا نہیں مختلف ادبی اداروں کی طرف سے ایوارڈ مل چکے ہیں۔ ان کی ادارت میں یک موضوعی مجلہ انداز بیاں شائع ہو رہا ہے جس کا افتتاحی شمارہ خواتین کی خودنوشت کے جائزے پر مبنی ہے۔
In stock
Reviews
There are no reviews yet.