Description
Sir Syed Aur Hindustani Nizam e Zaraat, سرسید اور ہندوستانی نظامِ زراعت
Pages: 152, Hard Bound
افتخار عالم خاں صاحب نے اس کتاب میں پہلے ہندوستانی زراعت کی تاریخی جھلکیاں پیش کرنے کے بعد جس طرح سائنٹفک سوسائٹی اور اس کے بعد کی کاوشوں کے وسیلے سے اس سلسلے میں سرسید کی زراعتی کاوشوں کو اپنی تحقیق و جستجو کا موضوع بنایا ہے اس کے سبب سرسید شناسی کا ایک بلکل نیا باب ہمارے سامنے کھل گیا ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.