₹500.00
پہلا حصہ : ادب اور انقلاب:
(۱) ادب اور زندگی – اختر حسین رائے پوری (۲) ترقی پسند ادب کیا ہے – سید ممتاز حسین (۳) ادب کا ترقی پسند نظریہ – فیض احمد فیض (۴) ترقی پسند ادیب آج کیا کریں؟ – ڈاکٹر عبدالعلیم (۵) ترقی پسند ادب کیا نہیں ہے – کیفی اعظمی (۶) ترقی پسند ادب پر اعتراضات اور ان کا تجزیہ – سہیل عظیم آبادی (۷) معاصر ادب اور زندگی کے مسائل میں مشترک کیا ہے؟ – انور عظیم (۸) ادیب، عصری سچائیاں اور روشن اقدار – ڈاکٹر علی احمد فاطمی (۹) ترقی پسند ادب، پچاس سالہ سفر – مظہر جمیل (۱۰) ادب تہدیبی ورثہ کی حیثیت سے – سید احتشام حسین (۱۱) تہذیب عالم پر نئے اثرات – سید سجاد ظہیر (۱۲) انجمن ترقی پسند مصنفین… حقائق اور مفروضے – حمید اختر (۱۳) اردو ادب کی ترقی پسند تحریک (ایک تنقیدی جائزہ) – عبادت بریلوی
دوسرا حصہ : فکری مباحث
(۱) انفرادی آزادی کا بھرم – ڈاکٹر سلامت اللہ (۲) ترقی پسندی اور انسان دوستی – ڈاکٹر سلامت اللہ (۳) عوامی ادب – ممتاز حسین (۴) ابدیت، حقیقت اور ادب – سری نواس لاھوٹی (۵) ادیب، حب الوطنی اور وفاداری – سید احتشام حسین (۶) ترقی پسند ادیب اور حب الوطنی – ساحر لدھیانوی (۷) موجودہ ذہنی تعطل کا نفسیاتی پس منظر – میرزا ادیب (۸) موجودہ ادبی تعطل کے بنیادی وجوہ – عابد حسن منٹو (۹) افسانہ نگاری اور جنسی مسائل – سعادت حسن منٹو (۱۰) شہوانیات اور لاشعور لکھنے والوں کے نام ۔ سید ممتاز حسین (۱۱) تحلیلِ نفسی کے پیچ و خم – ڈاکٹر سلامت اللہ (۱۲) جمالیات کیا ہے؟ – سید ممتاز حسین (۱۳) اردو ادب کے انحطاطی رجحانات – عبادت بریلوی
تیسرا حصہ: نظری مسائل
(۱) ادب کے نئے مسائل – عبدالمجید سالک (۲) ترقی پسند ادیبوں کی کانفرنس – انجمن ترقی پسند مصنفین لاہور (۳) سویرا بنا ادبِ لطیف – احمد ندیم قاسمی (۴) طبقاتی شعور اور ادب – ریاض جاوید (۵) متحدہ محاذ : نیا شعور نئی تخلیق – ممتاز حسین (۶) نیا موڑ، نئے تقاضے – محمد مہدی (۷) تنقید اور اپنی تنقید – ممتاز حسین
چوتھا حصہ: لسانی مسائل
(۱) اردو، ہندی، ہندوستان کا مسئلہ – سید سجاد ظہیر (۲) زبان کامسئلہ – فکر تونسوی (۳) زبان کا مسئلہ – طفیل احمد خان
اختتامیہ
Out of stock
For International Orders Please Contact Us Using
Call/Whatsapp: 91-9329669919
Email: qwh.india@gmail.com
If You Have Old And Rare Books And Want To Sell Please Contact Us
اگر آپ کے پاس پرانی اور نایاب کتابیں ہیں اور بیچنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں
Reviews
There are no reviews yet.