Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Esbaat Magazine Number, سہ ماہی اثبات سرقہ نمبر

200.00

Out of stock

Description

Esbaat Magazine Number, سہ ماہی اثبات سرقہ نمبر

اثبات خصوصی شمارہ – فہرست مضامین

– | اداریہ | –

1 | ‘خطائے بزرگاں گرفتن خطا است’ | اشعر نجمی

– | محاضرات | –

2 | سرقے کی روایت تاریخ کی روشنی میں | خالد جامعی

3 | سرقات اساتذہ | عندلیب شادانی

4 | سرقہ نویسی | مشفق خواجہ

5 | قصہ کچھ کتابوں کا | خالد علوی

6 | سرقہ ، توارد اور استفادہ | مرغوب علی

– | جراحیات | –

7 | محمد حسین آزاد کے سرقے | فہیم کاظمی

8 | ‘نیرنگ خیال’ میں خیال مسروقہ | سید ابوالخیر کشفی

9 | ‘مقدمہ شعر و شاعری’ کا مقدمہ | عبیداللہ

10 | ‘ترغیباتِ جنسی’ : نیاز فتح پوری | سید حسن مثنیٰ ندوی

11 | ‘نگار’ کے خدا نمبر کا خدا کون | ماہر القادری

12 | مولانا ابوالکلام آزاد سرقے کی زد میں | سید حسن مثنیٰ ندوی

13 | دوسروں کی تحریریں اور مولانا ابوالکلام آزاد | عارف گل

14 | مولوی عبدالحق : لفظاً نقطاً | سید ابوالخیر کشفی

15 | ‘عدالت خانم’ کی عدالت میں عصمت چغتائی | سید علی اکبر قاصد

16 | کرشن چندر : کس درجہ ہوئی عام یہاں مرگ تخیل | سید علی اکبر قاصد

17 | شبلی نعمانی کی تنقید پر مغربی اثرات | ناصر عباس نیر

18 | مولانا اشرف علی تھانوی کا علمی سرقہ | منیر الدین احمد

19 | فیض احمد فیض : قزاقی کا طوق | منصور آفاق

20 | اقبال : ماخوذ کے مآخذ | سکندر مرزا

21 | ابواللیث صدیقی کا سرقہ | انجم رومانی

22 | آل احمد سرور کی کرامتیں | فرمان فتح پوری

23 | بکف چراغ دارد | ممتاز لیاقت

24 | تاریخی ناول اور اس کا فن’ : سید وقار عظیم | ممتاز لیاقت

25 | ‘ہنسی کے متعلق ۔۔۔’ : سجاد باقر رضوی | ممتاز لیاقت

26 | امانت لکھنوی’ : سید وقار عظیم | ممتاز لیاقت

27 | یحییٰ تنہا علیگ کا ‘آبِ حیات’ سے سرقہ | سید حسن مثنیٰ ندوی

28 | سید معین الرحمن کا نسخۂ مسروقہ | ناصر جمال

29 | اردو میں مغربی تنقید کی نصابی کتاب | ناصر عباس نیر

30 | گوپی چند نارنگ کی ‘سچائی’ | عمران شاہد بھنڈر

31 | ابن صفی کے ناولوں کا سرقہ | محمد عارف اقبال

32 | مرزا حامد بیگ کا مال و متاع | توحید تبسم

33 | ستیہ پال آنند : استفادے سے سرقے تک | حیدر قریشی

34 | سجاد مرزا : ‘دیکھو مجھے جو دیدۂ عبرت نگاہ ہو’ | ابو عمران

35 | مناظر پس مناظر | رؤف خیر

36 | ‘چہ دلاور است دز دے ۔۔۔’ | اسیم کاویانی

37 | مدیر ‘اثبات’ کا سرقہ : ‘دست صیاد بھی عاجز ہے’ | اشعر نجمی

– | مشتے نمونہ از خروارے | –

38 | کچھ جعلی کتابوں کے بارے میں | گیان چند جین

39 | کتابوں کا کاروبار اور جعل سازیاں | خلیق انجم

40 | منٹو سرقہ باز تو نہیں تھا لیکن ۔۔۔ | سعید ہمایوں

41 | ٹیگور کی گیتانجلی اور علیؒ | سعید ہمایوں

42 | جاسوسی ناول کی جاسوسی | سید حسن مثنیٰ ندوی

43 | احتشام حسین کا ایک مضمون | سید حسن مثنیٰ ندوی

44 | مولانا اسلم جیراج پوری : مصنف یا مترجم؟ | سید حسن مثنیٰ ندوی

45 | ایک زخم خوردہ فلسفی کی چیخ | سید حسن مثنیٰ ندوی

46 | تحقیق کا ڈول | سید ابوالخیر کشفی

47 | دانتے اور ابن عربی | حبیب الحق ندوی

48 | میر حسن کی مثنوی اور ایک مستشرق | قاضی عبدالودود

49 | مہدی الافادی کا ایک پرستار | نظیر صدیقی

50 | تیرہ صفحات کا کوزہ | سلیم عاصمی

51 | پادری کی لڑکی یا ‘مزدور کی بیٹی’؟ | زمانہ’ ، کانپور

52 | قرۃ العین حیدر سے منسوب ایک کتاب | قاضی عابد

53 | ‘اداس نسلیں’ | قرۃ العین حیدر

54 | اجرت پر مقالہ لکھنے والے کی بددیانتی | انور سدید

55 | حیدر طباطبائی کی ‘آئین سخنوری’ | لطیف اللہ

56 | مضمون نہ ملا تو اداریہ سہی | ایڈیٹر ، ‘روداد’

57 | مسجد قرطبہ’ کی دو زیارتیں | عمیق حنفی

58 | وزیر آغا کے گھر بھی ڈاکہ | انور سدید

59 | فکر غامدی اور علمی سرقہ | محمد فہد حارث

60 | حضرت نیاز اور جادوناتھ سرکار | نجیب اشرف ندوی

61 | ‘مقالات حالی’ : مولوی عبدالحق | عاصم جمالی

62 | وہ دن گئے جب پی ایچ ڈی پیدا ہوتے تھے | وسعت اللہ خان

63 | سرقے کی ڈگریاں | رئیس فاطمہ

64 | اک نیا انداز سرقہ | رؤف خیر

65 | واوین کی مدومیت کی علت | معراج رعنا

66 | سرقہ روکنے میں مدد دینے والا کمپیوٹر پروگرام | عزیر اسرائیل

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Esbaat Magazine Number, سہ ماہی اثبات سرقہ نمبر”

Your email address will not be published.

Product categories

Top rated products

Product tags