نظرات ِبرہان“دہلی کے اداریے (جولائی 1938ء تااپریل2001ء) ہندوستان کی کم و بیش 63 سالہ علمی، دینی، سماجی اور سیاسی تاریخ کے نشیب و فراز کے آئینہ دار ہیں اور ہندوستان کے مسلمانوں کی ہمہ جہت تاریخ پر ایک حوالے کی حیثیت رکھتے ہیں۔ ماہنامہ”برہان“، ندوۃ المصنفین(دہلی) کا علمی ترجمان جریدہ تھا، جس کاپہلا شمارہ جولائی … Continue reading نظرات برہان