Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Product Details

Us Ne Kaha Tha Novel, Homosexuality Par Novel, اس نے کہا تھا ناول, ہم جنسیات پر نایاب ناول,

600.00

In stock

Buy Now
Category: Tag:

نظر ناول اردو کا پہلا ایسا ناول ہے ۔ جو ہم جنسی کے رجحان کو ایک خالص انسانی صورت حال اور وجودی پیراے میں بیان کرتا ہے انسانی ذات اور مروجہ اخلاقی اقدار کی کشمکش کو اس ناول میں جس انوکھے انداز میں پیش کیا گیا ہے وہ ہمیں بے اختیار یونانی الیموں کی یاد دلاتا ہے ۔ ناول کے پلاٹ اور کردار نگاری پر اشعر نجمی کی گرفت بہت مضبوط ہے ۔ اشعر ناول میں محض تصورات کی ہی ایک متبادل دنیا تخلیق نہیں کرتے بلکہ عمل ( ایکشن ) اور حرکت سے بھر پور ایک ایسا متن تشکیل کرتے ہیں جوفی الوقت ہم عصر اردو ناولوں میں دیکھنے کو نہی ملتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس ناول کو پڑھ کر ایک لمحے کو بھی یہ احساس نہیں ہوتا کہ یہ مصنف کا پہلا ناول ہے !! ہمارے زمانے کے بہت سے ناول نگاروں کو بھی یہ ناول پڑھنا ضرور چاہیے تاکہ انہیں احساس ہو سکے کہ ناول دراصل لکھا کیسے جاتا ہے اور جس عصری حسیت کے بارے اتنے زور و شور کے ساتھ باتیں کی جارہی ہیں وہ عصری حسیت دراصل ہوتی کیا ہے

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Us Ne Kaha Tha Novel, Homosexuality Par Novel, اس نے کہا تھا ناول, ہم جنسیات پر نایاب ناول,”

Your email address will not be published. Required fields are marked *