Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Product Details

Turkey Ki Mujahid Millat e Islami, ترکی کی مجاہد ملت اسلامی

20.00

ترکی کی ایک مسجد میں کیا گیا خطاب  جس میں ماضی کے درخشاں کارناموں اور حال و مستقبل کے اندیشوں اور خطرات کےساتھ ساتھ تاریخی جائزہ و مطالعہ اور مؤرخانہ و غیر جانب دارانہ نتائج اور مخلصانہ مشورے اور آگاہیاں پیش کی گئی ہیں ، اس تقریر میں  بہت سے وہ حقائق، تدبر قرآن اور اقوام وملل کی تاریخ کے مطالعہ کے نتائج اور تجربے آگئے جو نہ صرف ترکی کی ملت اسلامیہ کے مفید و چشم کشا ثابت ہو سکتے ہیں بلکہ ان دوسرے مسلم ممالک و اقوام کے لیے بھی جو ان خطرات اور اندرونی و بیرونی سازشوں کا نشانہ ہیں اور جن کی نئی نسل کا اسلامی مستقبل اور دین حنیف سے اعتقادی و شعوری ربط و تعلق خطرہ میں ہے

Out of stock

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Turkey Ki Mujahid Millat e Islami, ترکی کی مجاہد ملت اسلامی”

Your email address will not be published. Required fields are marked *