Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Product Details

Tazkirah Maulana Hakeem Syed Abdul Ali | تذکرہ مولانا حکیم ڈاکٹر سید عبد العلی

70.00

مولانا کے بھائی مولانا حکیم ڈاکٹر سید عبد العلی حسنی کی شخصیت بڑی متوازن اور جامع صفات تھی، عقیدہ و عمل  میں رسوخ و تصلب کے ساتھ وہ بڑے وسیع الفکر اور بالغ نظر تھے، عالم اسلام سے ان کو گہری واقفیت تھی، تربیت کا ان کو خاص ملکہ حاصل تھا، مولانا سید ابو الحسن علی ندوی نے ان ہی سے تربیت پائی، اس کتاب میں ان کے حالات  زندگی اور مختلف دینی و علمی خدمات کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔

In stock

Buy Now

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Tazkirah Maulana Hakeem Syed Abdul Ali | تذکرہ مولانا حکیم ڈاکٹر سید عبد العلی”

Your email address will not be published. Required fields are marked *