Tazkira Madain e Hadees | تذکرہ مدائن حدیث
₹400.00
امام ذہبیؒ نے اپنے اس رسالے میں 32 شہروں کے بارے میں اختصار لیکن جامعیت کے ساتھ لکھا ہے۔ جیسا کہ ”ہمذان“ کے بارے میں لکھتے ہیں: ”یہ سنت کا گڑھ ہے۔ اس کی صالح بن احمد حافظ اور شیرویہ بن شہردار بن شیرویہ دیلمی نے تاریخ لکھی۔ یہ شہر 255ھ میں علماء سے بھرا اور یہ سلسلہ جاری رہا۔ یہاں کی ریاستِ علم حافظ ابو علاء عطار اور ان کی اولاد پر ختم ہوئی۔ پھر تاتاریوں اور چنگیزیوں نے اسے تاخت و تاراج کردیا۔
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed