Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Product Details

Tareekh Arzul Quran, تاریخ ارض القرآن

375.00

قرآن مجید میں عرب کی بیسیوں قوموں, شہروں اور مقامات کے نام ھیں جن کی ھر قسم کی صحیح تاریخ سے نہ صرف عوام بلکہ علما تک نا واقف ھیں اور نہایت عجیب بات یہ ھے کہ چودہ سو سال میں ایک کتاب بھی اس مخصوص فن پر نہیں لکھی گئی. اسکا نتیجہ یہ ھوا کہ ایک طرف خود مسلمانوں کو ان حالات سے نا واقفیت رھی اور دوسری طرف غیروں کو انہیں افسانہ کہنے کی جرات ھوئی . تورات و انجیل میں ھزاروں اشخاص ,اقوام, بلاد ارو مقامات کے نام ھیں جو زمانے کے ادل بدل سے نا پید ھو گئے مگر علمائے یہود و نصاریٰ نے انہیں اپنی کتابوں میں زندہ رکھا. مقام عبرت ھے کہ ھماری مذھبی کتاب کی تحقیق و کاوش میں اغیار نہایت جانفشانی سے مصروف ھیں اور انہوں نے تاریخ عرب پر محققانہ کتب لکھیں. زیر نظر کتاب قدیم و جدید معلومات کی تطبیق کے ساتھ ارض القرآن(عرب) کے حالات مذکورہ کی اسطرح تطبیق کرتی ھے کہ قرآن مجید کی صداقت اور معترضین کی لغزش علی الاعلان آشکار ھو جائے.

In stock

Buy Now

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Tareekh Arzul Quran, تاریخ ارض القرآن”

Your email address will not be published. Required fields are marked *