Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Product Details

Sufi Ki Duniya Novel, Sophie’s World Urdu, سوفی کی دنیا ناول

500.00

فلسفہ اور اس کی تاریخ پر مشتمل انتہائی خوبصورت پیرائے میں لکھا گیا ایک شاندار ناول

جوسٹین گارڈر کا یہ شاہکار 1991 میں پہلے پہل نارویجی زبان میں دنیا کے سامنے آیا، اور 1995 میں پہلی مرتبہ اس کا انگریزی ترجمہ شائع ہوا
ناروے میں یہ سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اور دنیا کی بسیٹ سیلنگ کتابوں میں سے ایک ہے فلسفیانہ تاریخ پر انتہائی خوبصورت پیرائے میں لکھا گیا یہ ناول، 1995 سے 2011 تک صرف انگریزی زبان میں اس کے 5 کروڑ سے زائد نسخے فروخت ہوئے، اور دنیا کی 60 سے زیادہ زبانوں میں ترجمہ ہوچکا ہے اب تک
چار اگست کو ڈاکٹر وکاس دیوکیرتی کا للن ٹاپ کے یوٹیوب چینل پر اپلوڈ ہوا انٹرویو جس کو اب تک 65 لاکھ لوگ دیکھ چکے ہیں پوچھا گیا کہ فلسفہ کیا ہے یہ جاننے کے لیے ڈاکٹر وکاس کی ویڈیوز کے علاوہ ہمیں کون سی کتاب پڑھنی چاہیے، تو اس کے جواب میں اس کتاب کو پڑھنے کا مشورہ دیا گیا

کتاب کے ابتدائی چند صفحات کے مطالعہ سے میں ذاتی طور پر اس قدر متاثر ہوا کہ عربی میں بھی اس کو ہم نے شائع کرنے کا ارادہ بنالیا، تاکہ عربی میں مطالعہ کا شوق رکھنے والوں کو بھی یہ کتابی شکل میں مل سکے

In stock

Buy Now
Category: Tag:

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Sufi Ki Duniya Novel, Sophie’s World Urdu, سوفی کی دنیا ناول”

Your email address will not be published. Required fields are marked *