Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Product Details

Shaitan Ki Tareekh, A History of Shaitan, شیطان کی تاریخ

400.00

شیطان کا تصور تمام تہذیبوں , قدیم و جدید مذاہب, ہمارے ادب , مصوری, شاعری, حتی کے فلسفہ اور سائنس میں بھی سرائیت کیا ہوا ہے۔
پیشِ نظر کتاب” شیطان کی تاریخ، , مختلف مذاہب وتہذیبوں میں شیطان کی تاریخ کے حوالے سے ایک شاندار اور زبردست کتاب ہے۔ اس کتاب میں تصورِ شیطان کو درست یا غلط ثابت کرنے کے بجاۓ محض تاریخی و تہذیبی تناظر میں تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔

In stock

Buy Now
Category:

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Shaitan Ki Tareekh, A History of Shaitan, شیطان کی تاریخ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *