Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Product Details

Sawaneh Maulana Syed Jalaluddin Umri, مولانا سید جلال الدین عمری گفتار میں کردار میں الله کی تلوار

400.00

اس کتاب میں مولانا سید جلال الدین عمری رحمہ کی وفات پر لکھے گئے تعزیتی مضامین اور تعزیتی بیانات کو جمع کردیا گیا ہے، ساتھ ہی اس کتاب میں مولانا مرحوم کی تمام ہی کتابوں کا بہت ہی عمدہ انداز میں تعارف بھی موجود ہے۔
اس کتاب کی ایک خاص بات یہ ہے کہ مولانا عمری مرحوم کی منتخب اور منفرد تحریروں کو بھی شامل کردیا گیا ہے۔
یہ کتاب مولانا مرحوم کی شخصیت، خدمات، تحریکی زندگی اور علمی وفکری کارناموں کا بھرپور تعارف پیش کرتی ہے۔
اس کتاب کے مرتب ابوالاعلی سید سبحانی ہیں، موصوف اس سے قبل سابق امیر جماعت اسلامی ہند مولانا سراج الحسن صاحب پر بھی ایک گراں قدر کتاب ترتیب دے چکے ہیں۔

In stock

Buy Now
Category:

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Sawaneh Maulana Syed Jalaluddin Umri, مولانا سید جلال الدین عمری گفتار میں کردار میں الله کی تلوار”

Your email address will not be published. Required fields are marked *