Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Product Details

Save: 14.3%

Saltanat e Usmania, سلطنت عثمانیہ ترکوں کی مفصل سیاسی تمدنی اور تہذیبی تاریخ

600.00

Free Delivery

سلطنت عثمانیہ یا خلافت عثمانیہ سن 1299ء سے 1922ء تک قائم رہنے والی ایک مسلم سلطنت تھی جس کے حکمران ترک تھے۔ اپنے عروج کے زمانے میں (16 ویں – 17 ویں صدی) یہ سلطنت تین براعظموں پر پھیلی ہوئی تھی اور جنوب مشرقی یورپ، مشرق وسطٰی اور شمالی افریقہ کا بیشتر حصہ اس کے زیر نگیں تھا۔ اس عظیم سلطنت کی سرحدیں مغرب میں آبنائے جبرالٹر، مشرق میں بحیرۂ قزوین اور خلیج فارس اور شمال میں آسٹریا کی سرحدوں، سلوواکیہ اور کریمیا (موجودہ یوکرین) سے جنوب میں سوڈان، صومالیہ اور یمن تک پھیلی ہوئی تھی۔
پیشِ نظر کتاب میں اسی عظیم الشان سلطنت کی تاریخ اور کارنامے بیان کیے گئے ہیں۔

In stock

Buy Now
Category:

Authors

Allama Muhammad Zafar Iqbal Kalyar

Best Selling Books

View All

Dr Ali Muhammad As Sallabi

Full Name: Dr Ali Muhammad al-Sallabi Birth: 1963, Benghazi, Libya Citizenship: Libya Denomination: Ahlus Sunnat Wal Jamat Alma Mater: Omdurman...

علامہ محمد ظفر اقبال کلیار

Best Selling Books

View All

ڈاکٹر علی محمد الصلابی

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Saltanat e Usmania, سلطنت عثمانیہ ترکوں کی مفصل سیاسی تمدنی اور تہذیبی تاریخ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *