Sad Sala Tanhai Novel | One Hundred Years of Solitude | صد سالہ تنہائی ناول

900.00

تبصرہ

یہ ایک ایسا ترجمہ ہے جب مترجم نے اس کے ترجمے کا اعلان کیا تو ایک مخصوص گروہی عصبیت کے پروردہ آسیب زدہ افراد نے مترجم کو اس ترجمہ سے باز رہنے کے لئے نا صرف ایڑی چوٹی کا زور لگایا بلکہ اردو ترجمہ کے شاندار عنوان کو لیکر ہی بونگیاں مارنا شروع کر دیں۔

ایک جاندار کتاب، ایک شاندار ترجمہ، اگر یہ ترجمہ نہیں پڑھا تو گویا مارکیز کی تخلیقیت اور ذہن سازی کا لطف ہی نہیں اٹھایا

Buy now Read more