Sabse Aasan Tarjuma Quranسب سے آسان ترجمہ قرآن مجید حافظی

800.00

محترم و مکرم مولانا مفتی اشتیاق احمد صاحب قاسمی زید مجدہ استاذ دارالعلوم دیوبند کا سب سے آسان ترجمہ قرآن مجید دیکھا ، پڑھا ، انتہائی خوشی ہوئی کہ مولانا نے بہت ہی سہل اور آسان ترجمہ کیا ہے ، مولانا موصوف کی سالہاسال کی محنت کے بعد یہ ترجمہ وجود میں آیا ہے ، مولانا نے اس کو آسان بنانے میں انتھک کوشش کی ہے ، اب ایسا لگتاہے کہ گویا قرآن پاک کو اردو میں لکھ دیا گیا ہے

Buy now Read more