Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Product Details

Save: 20%

Rich Dad Poor Dad Urdu | Ameer Baap Ghareeb Baap | امیر باپ غریب باپ

(1 customer review)

400.00

ایک ایسی کتاب جس میں اپنی معاشی حالت سدھارنے ، ہمیشہ امیر رہنے کے لیے درکار طریقے بتائے گیے ہیں۔

اس کتاب کے پڑھنے سے آپ اتنی ہی کمائی میں (جتنی میں آپ ایک عرصے سے اپنی حالت بہتر نہیں کرسکے)اپنی معاشی حالت بہتر کرپائیں گے۔

اس کتاب کو پڑھنے سے آپ میں معاملات کی ذمہ داری اٹھانے ، معاملات کو سنبھالنے اور پیسے کو بہتر طریقے سے کنٹرول کرنے کا ملکہ پیدا ہوگا۔

اس کتاب کے پڑھنے سے پیسا کمانے کی اہلیت( وہ جو ہر انسان میں پوشیدہ رہتی ہے آپ اس )کو جگانے پر قادر ہوجائیں گے۔

اس کتاب کی غرض و غایت یہ ہے کہ کاروبار کریں چاہے اس کے لیے زیرو سے سٹارٹ لینا کیوں نہ پڑے۔

کتاب مصنف رابرٹ کیوساکی کے دوست کی بیوی اور اس نے ملکر ترتیب دی ہے کتاب میں شروع کا مضمون تعارف (جو ضرورت ہے کے عنوان سے منقول ہے) شیرن ایل کا ہے باقی کتاب رابرٹ کی ذاتی زندگی کی کہانی کے اردگرد گھومتی ہے رابرٹ کے غریب باپ سے سگا باپ مراد ہیں جب کہ امیر باپ سے روحانی باپ (استاد) (جنھوں نے رابرٹ کیوسا کو کاروبار کے طور طریقے سکھائے ہیں) مراد ہیں۔

In stock

Buy Now
Category:

1 review for Rich Dad Poor Dad Urdu | Ameer Baap Ghareeb Baap | امیر باپ غریب باپ

  1. Abubakar Kashmiri

    Ak

Add a review

Your email address will not be published. Required fields are marked *